غسل ارتماسی

کوئی اپنا روزه جان بوجھ کر باطل کردے

ID: 50523 | Date: 2017/11/28

سوال: جب کوئی اپنا روزه جان بوجھ کر باطل کردے۔ اب اگر وہ دن میں غسل ارتماسی کرے تو اس کا غسل صحیح ہے یا نہیں؟


جواب: غسل ارتماسی کا صحیح ہونا مشکل ہے اور احوط یہ ہے کہ غسل نہ کرے۔