راوی: حجت الاسلام و المسلیمن محمد رضا ناصری

دیوار کا رنگ

گھر کی بیرونی دیواریں خراب ہوگئیں

ID: 50394 | Date: 2017/11/21

مجھےوہ واقعہ یاد ہی کہ جب گھر کی بیرونی دیواریں خراب ہوگئیں تھیں اور آیت اللہ اشراقی نے کہا کہ آقا ان کو تھوڑا سا رنگ کروادیں اس پر امام (رح) نے جواب دیتے ہوئے فرمایا:


میں بیت المال کے پیسوں سے ان کو رنگ نہیں کرواسکتا ہوں۔