راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی تبریزی

تشریف لے جاؤ

کسی کو اپنے پیچھے چلنے کی اجازت نہیں دیتے تھے

ID: 50267 | Date: 2017/11/12

امام(رح) ابتداسے ہی ہر اس کام سے دوری اختیار کرتے تھے جس میں شہرت اور مقام طلبی کاشائبہ پایاجاتا تھا، مثال کے طور پر آپ(رح) کسی کو اپنے پیچھے چلنے کی اجازت نہیں دیتے تھے اگر کسی شاگرد کو کوئی اعتراض ہوتا تھا اور وہ راستے میں آپ(رح) سے سوال کرتا تھا تو آپ(رح) کھڑے ہوکر اس کا جواب دیا کرتے تھے اور اس کے بعد کہتے تھے " تشریف لے جاؤ"۔