راوی: محترمہ مرضیہ حدید چی( دباغ)

بچے ہوئے پانی کو گرایا نہیں کرتے تھے

ٹیشو پیپر کے دو حصہ کر کے ا س سے استفادہ کیا کرتے تھے

ID: 50047 | Date: 2017/11/01

امام(رح) اسراف کے سلسلے میں کافی محتاط تھے یعنی  اپنے مطالعہ والے کمرے کا بلب صرف مطالعہ کے وقت ہی جلاتے تھے،گیلری کا بلب نہیں جلاتے تھے اور کہتے تھے : اس طرف سے میں نہیں بجھا سکتا لہذا جلتا رہتا ہے ، دست مال (ٹیشو پیپر) کے دو حصہ کر کے ا س سے استفادہ کیا کرتے تھے، پانی کا ایک گلاس صبح رکھتے تھے اور رات تک اسی سے استفادہ کرتے تھے یعنی بچے ہوئے پانی کو گراتے نہیں تھے اور کہتے تھے : اسراف ہے اس کے اوپر کوئی چیز رکھ دیتے تھے اور رات تک اسی گلاس سے پانی پیتے تھے۔