امریکی سفارت کی سرگرمیاں

اس کے بند کرنے یا نہ کرنے کا تعلق حکومت سے ہے

ID: 44832 | Date: 2016/08/13

سوال:  اگر آپ امریکی سفارت کی سرگرمیوں  کے مخالف ہیں  تو آپ نے اس کو بند کیوں  نہیں  کردیا یا اس کے عملے کے بعض افراد کو ملک سے باہر کیوں  نہیں  نکالا؟


امام خمینی:  اس کے بند کرنے یا نہ کرنے کا تعلق حکومت سے ہے اور میں  ان امور میں  مداخلت نہیں  کرتا ہوں ۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۷۹