کسی بھی حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا

ہمارا مقصد اسلامی جمہوریہ کا قیام ہے

ID: 44807 | Date: 2016/08/02

سوال:  اگر بختیار کی سربراہی میں  حکومت قائم ہوجائے تو کیا آپ اس حکومت کی حمایت کریں گے؟ اگر شاہ قبول کرے کہ عارضی طورپر سہی وہ ایران سے باہر چلا جائے گا۔


امام خمینی:  میں  شاہی نظام کے ہوتے ہوئے کسی بھی حکومت کو تسلیم نہیں  کروں گا۔ ہمارا مقصد اسلامی جمہوریہ کا قیام ہے اور میرے نزدیک دن سے بھی زیادہ روشن ہے کہ موجودہ صورتحال کی وجہ سے ہم مستقبل قریب میں  یہ مقصد حاصل کریں گے۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۵۵