دوسرے راستے سے جائیں گے

یا کامیاب ہوجاؤں یا قتل

ID: 43828 | Date: 2016/05/12

سوال: کیا آپ آج رات جا رہے ہیں ؟ اگر ہوائی اڈا بند ہوا تو آپ کیا کریں گے؟ کہا جا رہا ہے کہ آپ کسی دوسرے راستے سے جائیں گے، کونسے راستے سے؟


امام خمینی:  جب تک ہوائی اڈا بند رہے گا، میں  نہیں  جاؤں گا اور ائیرپورٹ کھلتے ہی میں  اپنے ہم وطنوں  کے پاس پہنچ جاؤں گا تاکہ ان کے درمیان یا کامیاب ہوجاؤں  یا قتل۔


صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۴۱