سوال:  کیا وجہ ہے کہ ایرانی عوام آپ کی دعوت پر اس طرح گلیوں  کی طرف ٹوٹ پڑتے ہیں ؟
امام خمینی:  کیونکہ ملت ہمیں اسلام اور ملک کا خادم سمجھتی ہے اور ہم ان مسائل کو اٹھاتے ہیں  جو سالہا سال سے اس ملت کے اذہان میں  پائے جاتے ہیں ۔ اس لیے ہم ملت کے مطالبات کو بیان کرنے والے ہیں ۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۱۵