عجیب مقبولیت

لوگ ہمیں اپنا خادم سمجھتے ہیں

ID: 43665 | Date: 2016/04/13

سوال: ایران کے جوان آپ کے نام کے گن گاتے ہیں ۔ آپ اس عجیب مقبولیت کا حق  کیسے ادا کرنا چاہتے ہیں ؟


امام خمینی: انہوں  نے یہ بات تشخیص دی ہے کہ ہم وہی باتیں کررہے ہیں جو ان کی فطرت میں  ہیں اور ان کی دیرینہ آرزو ہیں  اور وہ ہمیں اپنا خادم جانتے ہیں، اس لیے وہ ہم سے عقیدت رکھتے ہیں، جیسا کہ میں  ان کو دوست رکھتا ہوں ۔


طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۹۱