خلیج فارس اور بحر ہند

علاقہ کی اسٹریٹیجک اہمیت، اس اہمیت سے ہٹ کر ہے

ID: 43381 | Date: 2016/03/02

سوال:  آپ خلیج فارس اور بحر ہند میں  ایران کو کیا اہمیت دیتے ہیں ؟


امام خمینی (رح) کا جواب: علاقہ کی اسٹریٹیجک اہمیت،  اس اہمیت سے ہٹ کر ہے جس کے علاقہ پر للچائی نگاہیں رکھنے والے قائل ہیں ۔ ہم آزادی اور استقلال کی بنیاد پر اپنے لیے تھانیدار کے کردار کو قبول کئے بغیر علاقہ کے تمام لوگوں  کو ساتھ لے کر اس کی سلامتی کا تحفظ کریں گے اور بڑی طاقتوں  کے نفوذ سے مانع ہوں گے۔