اچھی سوچ، خمینی کی کامیابی کا راز

عالم میں شیعت کی طاقت، امام خمینی کے انقلاب کی برکات میں سے ہے۔

ID: 43254 | Date: 2016/02/18

عالم میں شیعت کی طاقت، امام خمینی کے انقلاب کی برکات میں سے ہے۔


فائز عبدالعظیم کا کہنا تھا کہ امام خمینی علیہ الرحمہ کے پاس صحیح سوچ اور تقوی کے علاوہ اور کچھ بہی نہ تھا لیکن دنیا والوں کو وادی حیرت میں محبوس بنایا جب وہ امریکی ہر حرکت کے سامنے رکاوٹ بنا اور اسلامی معاشروں میں اتحاد کی صدا بلند فرمایا۔ یہی اسلامی انقلاب کی حیثیت اور اہمیت کو بڑا دیتی ہے۔