افکار خمینی، اسلامی ترقی کا باعث

خمینی[رح] کی شخصیت کو نمایاں کرنا، ہماری ذمہ داری ہے۔

ID: 43253 | Date: 2016/02/18

امام خمینی)رہ( کے حکیمانہ افکار پر عملدرآمد، ترقی اور پیشرفت کا باعث ہے۔


ڈاکٹر تاکی بانکی نے کہا: خمینی وہ عظیم الشان شخصیت تھے جن میں پختہ ارادہ، ایک بڑی ہمت اور شجاعت کے ساتھ موجود تھا۔


خمینی)رہ( کی شخصیت کے مختلف پہلو، عوام کے سامنے نمایاں کرنا، ہماری ذمہ داری ہے۔


عالمی ممالک اور لوگوں کو معلوم ہے کہ وہ اسلامی انقلاب کے بانی اور موسس اور اسی طرح حقیقت میں وہی اسلامی بیداری کے علمبردار تھے۔