آستان مقدس ویب سائٹ کے مطابق، امام خمینی(رح) کے ساتھیوں میں سے ایک کا کہنا تھا: نجف اشرف میں راتوں، حضرت امام خمینی(رح) ایک کمرے میں تشریف لے جاتے تھے جو صحیح سے کوئی چیز مفروش نہ تھی۔ ایک دن میں نے آپ سے عرض کیا: آغــا! اجازت دیجئے کہ ایک مناسب سی قالین، یہاں بچھاؤں۔ یہ جو یہاں پڑی ہے، مناسب نہیں ہے۔
حضرت امام خمینی(رح) فرمایا: یہاں صدر اعظم کا گھر ہے کیا؟!
عرض کیا: صدر اعظم کے مکان سے بھی اعلی و اشرف ہے، یہاں امام زمانہ(عج) کے گھر ہے۔
عالی مقام امام نے فرمایا: کیا کہہ رہے ہو؟ امام زمانہ(عج) کے گھر میں معلوم نہیں کہ یہ مفروش بھی موجود ہو!
ماخذ: آستان مقدس امام خمینی(رح) ویب سائٹ