اسراف و تبذیر

چاول اور گوشت وغیرہ پھینکتے ہیں

ID: 42910 | Date: 2016/01/21

سوال:  ہم دیکھتے ہیں  کہ لوگ کوڑے کرکٹ اور گندگی میں  روٹی، چاول اور گوشت وغیرہ پھینکتے ہیں ۔ ان مسائل کے سلسلے میں  ہمارا فریضہ کیا ہے؟ جبکہ یہ کام اسراف و تبذیر اور نعمات الٰہی کی بے احترامی ہے۔


جواب:  شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کیجئے۔


استفتاءات، ج ۱، ص ۴۸۵