راوی: حجت الاسلام امام جمارانی

با وقار سکوت

امام ایک خاص وقار واطمینان اور ہیئت کے مالک تھے

ID: 42674 | Date: 2015/12/31

امام ایک خاص وقار واطمینان اور ہیئت کے مالک تھے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ تواضع کے بھی حامل تھے۔ زیادہ تر چپ رہتے اور بات کم کرتے تھے۔ سعی کرتے تھے کہ ضرورت کی حد تک بات کی جائے۔ آپ کی باتیں  بہت سنجیدہ، سوجھ بوجھ پرمشتمل ہوتی تھی۔ عوامی اجتماعات کی تقریر کے علاوہ بہت کم گفتگو کرتے، زیادہ سوچتے تھے۔ تمام اوقات غور وفکر میں  رہتے اور اپنے وقت سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھاتے تھے۔