راوی: حجت الاسلام رحیمیان

حکومت اسلامی کے قوانین کی پابندی

دفتر امام میں طویل عرصے تک کام کرنے کے اعتبار سے

ID: 39261 | Date: 2023/11/21

دفتر امام میں  طویل عرصے تک کام کرنے کے اعتبار سے جرأت کے ساتھ میں  یہ کہہ سکتا ہوں  کہ حضرت امام  ؒ کی انفرادی زندگی میں  کبھی بھی حکومت اسلامی کے قوانین کی مخالفت نہیں  دیکھی۔ مثلاً پانی، بجلی، ٹیلی فون کے بل اور دوسرے سرکاری مالیات پہلی ہی فرصت میں  ادا کر دئیے جاتے تھے۔