خمینی آپ سب کے ہاته چومتا ہے

امام خمینی(رح) نے 28 خرداد 1358هـ،شمسی بمطابق (18 جون 1979ء) کو اپنے جاری کردہ پیغام میں فرماتے ہیں:

ID: 38804 | Date: 2015/02/03

جماران خبررساں ویب سائٹ کے مطابق، امام خمینی(رح) نے 28 خرداد 1358هـ،شمسی بمطابق (18 جون 1979ء) کو اپنے جاری کردہ پیغام میں فرماتے ہیں:


" خمینی آپ سب کے ہاته چومتا ہے اور آپ سب کا احترام کرتا ہے اور آپ میں سے ہر ایک کو اپنا قائد سمجهتا ہے جو کہ بار بار کہہ چکا ہوں کہ میں، آپ سے یک ہوں اور رہبری کے عنوان کی بات نہیں"


صحیفہ امام، ج14، ص474