امام خمینی کا نعرہ «لا شرقیہ و لا غربیہ» حق و باطل کا حد فاصل ہے

معاشرے کے اندر اسلامی نظریات اور الہی فکر کی ترویج راہِ امام خمینی (رہ) پر چلے بغیر ممکن نہیں۔

ID: 38556 | Date: 2015/01/20

 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان جو اپنے گفتگو میں کہا: معاشرے کے اندر اسلامی نظریات اور الہی فکر کی ترویج راہِ امام خمینی (رہ) پر چلے بغیر ممکن نہیں۔



انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) نے «لا شرقیہ و لا غربیہ» کا نعرہ بلند کر کے حق و باطل کے درمیان حد فاصل کهینچ لی اور اس طرح سے حق اور باطل کو جدا کر دیا کہا: امام خمینی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے امت مسلماں کو یکجا کرنے کے لیے عملی جدوجہد کی جس کو کبهی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔