معاویہ کو یہ یقین ہو گیا تھا کہ اس نے اپنے بیٹے یزید کی ولی عہدی اور جانشینی کے لئے تمام اسباب مہیا کر دیئے ہیں اور اگر وہ امام حسن علیہ السلام کو راستہ سے ہٹا دے تو وہ یزید کو اپنا جانشین بنا سکتا ہے اور وہ قوم کے بزرگوں سے اس کے لئے بیعت لے سکتا ہے۔
اتوار, اگست 24, 2025 12:30
حضرت امام حسن علیہ السلام کی زندگی کے متعلق وه سوال کہ جو غیروں سے زیادہ اپنوں کی طرف سے پوچھا جاتا رہا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت امام حسن علیہ السلام نے معاویہ سے صلح کیوں کی؟
اتوار, اگست 24, 2025 12:14
یہ کتاب محض فضائل و مناقب کے تذکرے تک محدود نہیں بلکہ ایک علمی و تحقیقی کاوش ہے
نواسہ رسول امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی امامت کا دورانیہ دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ حضور اکرم آپ سے بے انتہا پیار کرتے تھے
واقعہ کربلا بنی نوع انسان کی تاریخ کا انوکھا سانحہ ہے، جو 10 محرم الحرام 61 ہجری سے پہلے رونماء ہوا اور نہ ہی بعد میں ہوگا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:47
یوں تو آئمہ اثناء عشر کے تمام ستارے آسمان ِ ولایت و امامت پر یکساں روشنی فراہم کر رہے ہیں اور اہل زمین ان کی منفعت خیز روشنی سے استفادہ کررہے ہیں
جمعه, جولائی 25, 2025 09:56
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:اگر لوگ جان جائیں کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت تو وہ اسی تڑپ سے مر جائیں گے اور ان کی سانسیں اسى حسرت سے رک جائیں گی
جمعه, جولائی 25, 2025 08:56
عصرِ عاشورا سے شامِ غریباں تک سارے خوں آشام مناظر چشمِ تاریخ نے دیکھ لیے
جمعرات, جولائی 24, 2025 10:47