ہمیں آج  پہلے سے کہیں زیادہ ان مجالس عزاء کی ضرورت ہے:امام خمینی (رح)

ہمیں آج پہلے سے کہیں زیادہ ان مجالس عزاء کی ضرورت ہے:امام خمینی (رح)

یہ مجالس اور جلوس شعائر الہی ہیں اور شعائر الہی کو زندہ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ہر گز یہ نہ سوچیں کہ ہم سید الشھداء کے لئے روتے ہیں امام حسین علیہ السلام کو ہمارے آنسووں کی ضرورت نہیں ہے۔

هفته, ستمبر 15, 2018 01:11

مزید