فرانس کے حکمران دینی امور کی توہین اور تضحیک کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور اسے اپنے تشخص کا حصہ سمجھتے ہیں
انہوں نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا
کانفرنس سے خطاب میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کے مشاورتی اجلاس میں جو طے ہوا ہے، اس پر پورے ملک میں عمل درآمد کرایا جائے
پاکستان میں شیعہ نسل کشی کا دوبارہ آغاز تشویشناک ہے، علامہ باقر زیدی
انجمن علمائے یمن ان واقعات پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور فرانسیسی اخبار کے توسط سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں کی جانے والی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے