تحقیق کا حصہ تین فصلوں پر مشتمل ہیں :کتاب پر اجمالی طور پر نظر، ویلیام چیتک کے سابقہ کردار پر ایک نظر اور حقیقت تصوف کے بارے میں بحث کی گئی ہے
اتوار, جولائی 23, 2023 01:06
اس رسالہ میں مؤلف نے ابتد امیں امام خمینی (ره) کی ترکیہ جلاوطنی کے تاریخی کردار اور اس کے بعد عراق کی طرف ہجرت کے موضوع پر تحقیق و ریسرچ کی ہے
اتوار, جولائی 23, 2023 01:00
امام خمینی (ره) کے سیاسی افکار سے متعلق خصوصاً انقلاب اسلامی کے حفظ اور تداوم کے بارے میں ہے
اتوار, جولائی 23, 2023 12:58
مؤلف (رائٹر) کے ذہنی شکوک اور شبہات میں سے ایک یہ ہے کہ آیا اصل میں اسلام مدارا کا دین ہے اور اس کا امور میں سختی سے کام لینا اور سختی سے نوٹس لینا استثنائی طور پر ہے؟
اتوار, جولائی 23, 2023 12:36
فقیہ کی حاکمیت اور اس کی اصل کی بحث، اور یہ کہ ہمیں کس معیار سے یہ ماننا چاہیے کہ موجودہ دور میں فقیہ کو اس مقام پر فائز کیا جا سکتا ہے
منگل, جون 27, 2023 09:14
اس مقالے میں جو کچھ ہم پڑھتے ہیں وہ شیخ بہائی اور امام خمینی مرحوم کی اربعین حدیث کی دو گراں قدر کتابوں کا موازنہ ہے
امام خمینی کی اشعار اپنی خاص خوبصورتی اور نرمی کے لحاظ سے ہمیشہ ان عرفاء کی تنہائی کا راز رہی ہیں جو ادب سے آشنا تھے
سلامتی تمام ادوار میں سماجی زندگی کے دوران بنی نوع انسان کے سب سے اہم خدشات میں سے ایک رہی ہے