قیام امام حسین علیہ السلام کا سب سے اہم مقصد حق کو باطل سے جدا کرنا، خالص اور حقیقی اسلام کی دوبارہ ترسیم اور خلافت کے دعویداروں کی ماہیت و حقیقت سے عالم اسلام کو روشناس کرانا تها۔
هفته, نومبر 08, 2014 12:37
آج بهی اہل اردو زبان کی بہت بڑی تعداد اپنی اور روز مرہ زندگی میں حضرت امام خمینی ؒ ہی کی تقلید میں ہے۔ ان کی تفصیلی احکام کی ضرورت اس کتاب سے پوری ہوسکتی ہے۔
بدھ, اگست 30, 2017 10:32
جمعه, اکتوبر 06, 2017 02:30
صحیفہ امام(رح) کا ۲۲جلدی گرانقدر مجموعہ، جامع ترین اثر ہے جو چهپ کر منظر عام پر آیا ہے جس کے خصوصیات، جلد اول کے مقدمہ میں بالتفصیل تشریح کی گئی ہے۔// لیکن اس مجموعہ کا اردو ترجمہ نہیں ہے لہذا، انگریزی نسخہ آپلوڈ کررکها ہے۔ معذرت کے ساتھ
هفته, نومبر 11, 2017 12:00
قرآن کا اصلی مقصد ہی حکومت الہیہ کی تشکیل کرنا تھا؛ امام خمینی ۳ جون ۱۹۸۹ء کی شب میں دنیا کو ترک کرکے ملکوت اعلی سے جاملے۔
جمعه, اگست 29, 2014 12:50
جمعه, اگست 29, 2014 12:48
جمعه, اگست 29, 2014 12:46
جمعه, اکتوبر 06, 2017 02:50