امام خمینی(رہ) نے علماء کے اجتماع میں اپنے فرزند آغا سید مصطفی خمینی کی شہادت کو "الطاف خفیہ الہی" سے تعبیر فرمایا۔

1 نومبر 1977ء)

اسلامی انقلاب کا اول شہید محراب، آیت اللہ قاضی طباطبائی کی شہادت، منافقین کے ہاتهوں۔ 1979ء

امام خمینی کا محمد علی انصاری کے نام خط (جو "منشور برادری" سے مشہور ہے)، فقہائے دین کے نظری اختلاف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، فرمایا:

"اسلامی حکومت میں باب اجتہاد ہمیشہ مفتوح ہونا چاہئے"۔

1 نومبر 1988ء

ای میل کریں