امام خمینی(رہ) کا الجیریا کی آزادی کے 25ویں سالگرہ کے موقع پر الجیریا عوام کے نام تہنیتی پیغام۔/ ...

 الجیریا میں موجود سربراہوں اور مختلف ممالک کے نمائندوں سے امام خمینی نے فرمایا:

" آئیں متحد ہوکر بائیں دائیں بازو کے جنایت کاروں – خاص کر امریکہ - کے ہاتھ کاٹ ڈالیں، اسرائیل کا ریشہ کن کریں اور فلسطینی عوام کا حق ان تک پہنچا دیں۔"

30 اکتوبر 1979ء

ای میل کریں