قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی وحیانی آواز " قولوا لا الہ الا اللہ تفلحوا "، نواسے رسول حسین بن علی علیہما السلام نے پھر سے برتر آواز کے ساتھ دشت کربلا میں
مشرک نام نہاد مسلمانوں [ یزیدیوں ] کے اجتماع میں بلند کی اور اس راہ میں جان و مال و عیال، اللہ رب العزت کے آستان میں مخلصانہ پیش کیے۔
ایران کی صورتحال کے بارے میں امام خمینی کی طالب علموں کے اجتماع میں تقریر