یوم تاسوعائے حسینی(ع)، اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام کے ہر گوشے میں غم و اندوہ کے ساتھ ماتمی جلوس و دستہ عزا برپا ہے۔

ہم، تمام عزاداران ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کو تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔

ای میل کریں