اس سرزمین(مکہ) کا چپہ چپہ عظیم انبیاء ؑ اور جبرئیل امین ؑ کا محل نزول واجلال ہے، پیغمبر اسلام ؐ نے اسلام وانسانیت کی خاطر سالہا سال جو مصائب برداشت کئے ان کی یاد تازہ کرتا ہے۔ ID: 37036 12/09/2014