امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ہنری کسنجر - امریکہ کے سابق وزیر خارجہ

آیت اللہ خمینی رح نے مغرب کو واقعی بحران کے ساته پروگرام بنانے پر مجبور کردیا۔ ان کے فیصلے اس درجہ اٹل ہوا کرتے تهے کہ سیاستدانوں اور سیاسی نظریہ پردازوں کے پروگرام بنانے اور ان کے ہر قسم کے تفکر کو سلب کرلیتے۔ کوئی بهی ان کے فیصلوں کا پہلے سے اندازہ نہیں لگا سکتا تها۔ وہ دنیا میں جانے پہچانے معیاروں کے علاوہ دیگر معیاروں سے گفتگو کرتے اور عمل کرتے تهے۔ گویا وہ کہیں اور سے الہام حاصل کرتے تهے۔ آیت اللہ خمینی رح کی مغرب دشمنی تعلیمات الٰہی سے ماخوذ تهی۔ وہ اپنی دشمنی میں بهی خلوص نیت رکهتے تهے ۔ 

ای میل کریں