امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ڈاکٹر غیاث الدین صدیقی - انگلینڈ کا آزاد خیال مفکر اور انگلینڈ کے مسلمانوں کی پارلیمنٹ کا رکن

امام خمینی رح کی شخصیت نے جدید دنیا بالخصوص امت مسلمہ پر گہرا اثر چهوڑا ہے۔ مدتوں سے ہمارے پاس کوئی رہبر نہیں تها کہ جو کچه کہے اس کی تاثیر ہو۔ میری نظر میں امام خمینی رح کی یہ اہم خصوصیت تهی۔ لوگ محسوس کرتے تهے کہ یہ جو کچه انجام دیتے ہیں اسلام کی عزت اور اسلامی حدود کی حفاظت کے سوا کچه نہیں ہے۔ 

ای میل کریں