امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ڈاکٹر مصطفیٰ ایوب - امریکہ کی تامبل یونیورسٹی میں ادیان کا مطالعہ کرنے والے گروہ کے انچارج اور امریکی مسلمان دانشور

ناچیز کا خیال ہے کہ امام خمینیرح کی تحریک کی اہم تاثیر یہ تهی کہ ایک اہم اور بڑے ملک میں حکومت نے اسلام کو اس کی لادینیت سے اسلامی اور دینی ماہیت میں تبدیل کردیا۔ اس لحاظ سے جمہوری اسلامی دنیا کی ساری اسلامی تحریکوں کے لئے نمونہ بن گئی۔ میرا یہ خیال ہے کہ فکری توانائی کے لحاظ سے صرف ایک فرد یا کوئی منفرد موجود نہیں تهے بلکہ تاریخ کو سنوارنے والوں میں سے ایک تهے۔ 

ای میل کریں