امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

سید ساجد نقوی - رہبر شیعیان پاکستان

امام خمینی رح کی شخصیت کے بارے میں کافی باتیں ہوئی ہیں، لیکن یہ مرد الٰہی آج بهی پہچانا نہیں گیا ہے لہذا ہمیں اس عظیم امام کی معرفت زندگی کی راہ میں پہلے سے زیادہ ہی کوشش کرنی چاہئے اور اسے خودسازی اورخود کو سنوارنے کا معیار قرار دینا چاہئے۔ امام کی یاد محرومین اور مستضعفین کے دلوں میں ہمیشہ باقی رہے گی۔ 

ای میل کریں