امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

شہید فتحی شقاقی - فلسطین میں اسلامی جہاد آرگنائزیشن کے لیڈر

ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی نے فلسطینی عوام کو اپنے آپ پراعتماد کرنا سکهایا۔ اس انقلاب نے ہمیں یہ بتا دیا کہ ہماری کامیابی امام خمینی رح کا اتباع کرنے میں ہے ۔ انتفاضہ، اسلامی بیداری کا ایک نتیجہ ہے کہ امام خمینی رح نے علاقہ بالخصوص فلسطین میں ایجاد کیا ہے۔ 

ای میل کریں