امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

امام خمینی(رح)دنیا کے سیاست دانوں اور دانشوروں کی نظر میں

ڈاکٹر رمضان عبداللہ - فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری

عزت، کرامت اور سربلندی تک پہنچنے کے لئے امام خمینی رح انسانیت کے اعلیٰ نمونہ اور آئیڈیل ہیں لہٰذا امت مسلمہ کے لئے امام خمینی رح کی سیرت بیان ہونا چاہئے تاکہ یہ امت صحیح زندگی گذارنے کا چلن اپنائے۔ امام خمینی رح مصلح انسانوں اور آئندہ نسلوں کے لئے چراغ ہدایت، توشہ زندگی اور انسانیت کا ایک ذخیرہ ہیں۔ 

ای میل کریں