آج ۳۰ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی الجواد (ع) کا یوم شہادت ہے ...

آپ سنہ ۲۲۰ ھ،ق، ۲۵ سال کی عمر میں معتصم عباسی کے ہاتھوں شہید اور کاظمین میں اپنے جد امجد امام کاظم علیہ السلام کے پہلو میں مدفوں ہوئے۔ ہم اس موقع پر اپنے تمام قارئین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔


برطانوی استعماریت کے خلاف مقابلہ کا دن (رئیس علی دلواری کے یوم شہادت)

ای میل کریں