صدر حسن روحانی اور حکومتی کابینہ کی امام خمینی(رح)  کے مزار پر حاضری

صدر حسن روحانی اور حکومتی کابینہ کی امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضری

آج "ہفتہ دولت اسلامی" صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت ہے

 مملکت جناب حسن روحانی نے آج ہفتہ کو " ہفتہ دولت اسلامی "(صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت کے موقع پر) کابینہ کے ہمراہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار مقدس پر حاضر ہوکر آپ کی امنگوں سے تجدید بیعت کیا۔

اس موقع پر انہوں نے امام خمینی (رہ) کے مزار پر پهول چڑهائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد انہوں نے سابق صدر شہید رجائی اور وزیر اعظم شہید باہنر اور دیگر شہداء کے مزاروں پر بهی حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

ای میل کریں