امام خمینی(رہ) کی کتابیں، تہران نمایشگاہ کتاب میں

امام خمینی(رہ) کی کتابیں، تہران نمایشگاہ کتاب میں

موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رہ) - بین الاقوامی امور نے تہران میں قائم بین الاقوامی نمایشگاہ کتاب میں بہرپور حصہ لیا

یہ نمایشگاہ 27ویں بین الاقوامی نمایشگاہ کتاب ہے جو تہران میں 30 اپریل سے 11 مئی تک، صبح 10 سے شام 20 تک، جاری ہے کہ جس موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رہ) - بین الاقوامی امور کے علاوہ، اندرون ملک اور غیر ملکی ناشرین اپنی اپنی کتابیں اور دیگر مخطوطات منظر عام پر پیش کرینگے۔

ای میل کریں