امام خمینی

رضا شاہ امریکا اور برطانیہ کا نوکر تھا

اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیہ ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا

رضا شاہ امریکا ور برطانیہ کا نوکر تھا

ایسا لگ رہا ہے  کہ صہیونیزم نظام کے باقی بچے عناصر مایوس ہو کر اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیاں کر رہے ہیں آپ ہر روز سن رہے ہیں کہ ملک کی اہم شخصیات کو علماء کو اپنے دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے یہ سارے حملے ان کی بزدلی اور کمزوری کی نشانیاں ہیں کیوں کہ جس شخص کو اپنی نابودی کا یقین ہو جاے وہ اسطرح کی تخریب کاریاں کرتے ہیں یہ افراد اس وقت ملک کے اطراف حالات کو کشیدہ بنا کے لوگوں کے افکار کو منحرف کرنا چاہتے ہیں لیکن ان افراد کو معلوم ہونا چاہے کہ اب ایرانی قوم کسی سے نہیں ڈرتی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت ایران کی سڑکوں پر بچے سے لے کر بوڑھے تک نظر آتے ہیں انھیں لوگوں نے اللہ اکبر کے نعروں سے دنیا کی سپر طاقتوں کو شکست دی ہے لہذا اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ ایرانی قوم کو اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرائے گا تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے اصفہان یونیورسٹی کے اساتید سے ایک ملاقات کے دوران ایران کے خلاف امریکی منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ایسا لگ رہا ہے  کہ صہیونیزم نظام کے باقی بچے عناصر مایوس ہو کر اس طرح کی دہشتگردانہ کاروائیاں کر رہے ہیں آپ ہر روز سن رہے ہیں کہ ملک کی اہم شخصیات کو علماء کو اپنے دہشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنا رہے یہ سارے حملے ان کی بزدلی اور کمزوری کی نشانیاں ہیں کیوں کہ جس شخص کو اپنی نابودی کا یقین ہو جاے وہ اسطرح کی تخریب کاریاں کرتے ہیں یہ افراد اس وقت ملک کے اطراف حالات کو کشیدہ بنا کے لوگوں کے افکار کو منحرف کرنا چاہتے ہیں لیکن ان افراد کو معلوم ہونا چاہے کہ اب ایرانی قوم کسی سے نہیں ڈرتی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت ایران کی سڑکوں پر بچے سے لے کر بوڑھے تک نظر آتے ہیں انھیں لوگوں نے اللہ اکبر کے نعروں سے دنیا کی سپر طاقتوں کو شکست دی ہے لہذا اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ ایرانی قوم کو اس طرح کی بزدلانہ کاروائیوں سے ڈرائے گا تو یہ ان کی خام خیالی ہے۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا  کے اس وقت کچھ لوگ  ایران کی عوام کو کھیتی بھاڑی سے روک رہے ہیں کارخانوں میں کام کرنے سے روک رہے ہیں لیکن اب یہ دیکھنا ہوا گا کہ ان سب کاموں سے کس کو فائدہ ہو گا کیا کھیتی بھاڑی نہ کرنے سے ایرانی عوام کو فائدہ یو گا یا امریکہ کو جب کہ امریکہ اپنے مفادات کی خاطر اپنے ملک میں ہر کام کر رہا ہے لہذا جو افرا ایرانی عوام کو اس طرح کے کاموں سے منحرف کر رہے ہیں وہ حقیقت میں امریکی منصوبوں کو عملی جامعہ پہنا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ اس وقت امریکا اور اس کے حامیوں کو ایران کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی کیوں کہ برطانیہ ور امریکا نے اس ملک کو اپنا غلام بنا رکھا تھا امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو اپنے نوکر کی حیثیت سے یہاں رکھا ہوا تھا۔

ای میل کریں