آیت اللہ خامنہ ای کی زبان سے امام خمینی(رح) کے آئینہ کی کہانی

جب کے طالب علم ظاہری خوبصورتی کے پابند نہیں تھے لیکن امام خمینی(رہ) اپنے باطن کی طرح اپنے ظاہر کا بھی خیال رکھتے تھے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رہ) کے گھر کی دیوار پر ایک آئینہ تھا جو امام(رہ) سے مخصوص تھا امام(رہ) جب بھی کھڑے ہوتے تھے تو اسی آئینہ میں اپنی صورت کو منظم کرتے تھے۔

اس زمانے میں طالب علم اور بزرگ علماء دین آینہ اور اس طرح کے کاموں کو اہمیت نہیں دیتے تھے لیکن امام خمینی(رہ) اپنے آپ کو بہت منظم رکھتے تھے۔

ای میل کریں