یوم القدس

عالمی یوم قدس

القدس لنا

یوم القدس ماہ مبارک رمضان کا آخری جمعہ کا دن ہے ۔ اس دن مختلف ممالک میں اسرائیل کا فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کی پوری دنیا میں مذمت کی جاتی ہے اور لوگ احتجاج کرتے ہوئی سڑکوں پر آتے ہیں اور اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعرہ لگاتے هیں۔ بعض دیگر ممالک میں پولیس کی طرف سے اس دن اجازت نہ ہونے پر دوسری دن احتجاج کئے جاتے ہیں یا صرف اس مقصد کے لئے کانفرنس منعقد کی جاتی ہے۔

ای میل کریں