آٹھویں دن کی دعا

آٹھویں دن کی دعا

رمضان

اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي فِيهِ رَحْمَةَ الْأَيْتَامِ وَ إِطْعَامَ الطَّعَامِ

ا ے معبود ! آج  کے دن مجھے  یتیمون پر رحم کرنے اور ان کو کھانا کھلانے

وَ إِفْشَاءَ السَّلاَمِ وَ صُحْبَةَ الْكِرَامِ

اور کہلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفا کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے

بِطَوْلِكَ يَا مَلْجَأَ الْآمِلِينَ‏

اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناه گاه

ای میل کریں