فوجی اور دفاعی نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین فوجی اور دفاعی نتائج

اسلامی انقلاب کے نتائج

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی امام خمینی (رح) کی مدبرانہ قیادت، دیندار لوگوں کا اتحاد اور مکتب شیعیت کی بنیادی تعلیمات کے مرہوں احسان ہے اور یہ عالمی، داخلی اور علاقائی انقلاب میں بہت ہی موثر رہی ہے۔ اس صدی کا یہ الہی معجزہ ہے اور اس نے ملک پر قابض ظالم اور خونخوار عالمی غنڈوں کو محروم کردیا اور دوسری طرف دنیا کے مسلمانوں اور کمزور لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن چھوٹی اور اسلامی تمدن کو پھر سے حیات نو ملی۔

 ہم اس وقت اس عمیق انقلاب کے چالیسویں کے قریب ہیں، اس انقلاب کو بہتر طریقہ سمجھنے کی راہ میں، اس کے اہم ترین نتائج کی تحقیق کی راہ میں مختلف ثقافتی، سیاسی ، اقتصادی اور علمی و غیرہ کو بیان کریں گے۔

ایران کے اسلامی انقلاب کے ممتازترین فوجی اور دفاعی نتائج

عوامی اور مکتبی طاقتوں کے سہارے ملک کا دفاعی سسٹم بنانا اور سپاہ پاسداران اور بسیج کی تشکیل

مغربی اور امریکی مشیروں کے تسلط سے ملک کو بچانا

احتمالی دھمکیوں کے مقابلہ میں قومی صلاحیتوں کی سطح میں اضافہ کرنا

ایران کا اسلامی اقدار کے تحفظ اور مسلمان و مظلوم اقوام کے دفاع میں علاقہ کی موثر ترین دفاعی اور فوجی طاقت کے عنوان سے سامنے آنا

دسیوں بیرونی ممالک اور بڑی طاقتوں کی حمایت کے باوجود عراق اور 8/ سالہ جنگ  کے زبر دست حملہ کے مقابلہ میں ملک کی زمینی حقیقت کا تحفظ

درمیانی  یعنی زمین سے زمین تک اور زمین سے فضا تک مار کرنے والی گوناگوں توپوں کی ایجاد

مسلح افواج کی ضرورت کے مدنظر ہلکے اور بھاری اسلحوں کی ایجاد

ضد ہوائی در تک مارنے کرنے والے جالی دار اسلحوں کی ایجاد

زرہ پوش گاڑیوں، ٹینک اور ٹینک مارنے والے مختلف قسم کے اسلحوں کی ایجاد

فوجی کشتیاں، چھوٹی چھوٹی ناو، دریائی تیز رفتار اور پرواز کرنے والی کشتیوں کی ایجاد

انواع و اقسام میزائلوں، ساحل سے دریا اور دریا تک مارنے کرنے والے جنگی ہتھیار کی ایجاد

کھلی اور بند فوجی ہوائی جہازوں و غیرہ کی ایجاد

سائبر کے مقابلوں اور الکٹرونیک جنگوں میں قابل دید ترقی کرنا

میزائیل بالخصوص بالیسٹک میزائیل مارنے کے لئے ثابت، متحرک اور انڈر گراونڈ آلات کی ایجاد

ضد ہوائی، جدید اور اعلی آلات اور اوزار کی ایجاد اور مختلف ترقی یافتہ راڈارز کی ایجاد

ای میل کریں