اس عظیم ذخیرہ کی حفاظت کریں

اس عظیم ذخیرہ کی حفاظت کریں

شیخ سعید شعبان

شیخ سعید شعبان، لندن کے توحید اسلامی تحریک کے رئیس اور اہل سنت کے عالم دین کا کہنا تھا کہ امام خمینی نے ایک ارب سے زیادہ مسلمانوں کی وسعت کی صورت میں اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی، سنی و شیعہ اتحاد کی آواز بلند کی اور اب تمام علماء اور اسلام کے ماننے والوں پر لازم ہےکہ اس عظیم ذخیرہ کی حفاظت کریں اور شیعہ و سنی اتحاد سے ایسی اسلامی امت بنائیں کہ سامراج ان میں داخل اور مسلط ہونے کی جرئت نہ کرسکے۔ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے جمال الدین اسد آبادی، محمد عبدہ، نواب صفوی جیسے بزرگوں کی آرزووں کو پورا کیا ہے۔ 

خورشید بی غروب، محمد سپهری

ای میل کریں