تاریخ بشریت کی عظیم شخصیت

تاریخ بشریت کی عظیم شخصیت

سلمان رشدی کے مقابلے میں عالم اسلام کی خاموشی!!!

اہل سنت الجماعت کے عالم دین مولوی نواب نقشبندی فرماتے ہیں:

امام خمینی نے مغرب کی فاسد ثقافت میں ڈوبے ایرانی معاشرے کو مکمل طورپر اسلامی معاشرے میں تبدیل کر دیا۔

تاریخ بشریت کی اس عظیم شخصیت نے مسلمانوں کی بے حرمتی پر سلمان رشدی کے مقابلے میں عالم اسلام کی خاموشی پر ایسا فتوی جاری کیا کہ تمام سپر طاقتیں اور اسلام مخالف حکومتیں حیرت زدہ رہ گئیں۔

ای میل کریں