شدید بیماری میں  بھی وقت سے پورا استفادہ کیا

شدید بیماری میں بھی وقت سے پورا استفادہ کیا

امام (ره) نے یہاں تک کہ اپنے آپریشن سے پہلے رات کو ہسپتال کے بیڈ پر ...

امام  ؒ نے یہاں  تک کہ اپنے آپریشن سے پہلے رات کو ہسپتال کے بیڈ پر اس ناگفتہ بہ حالت میں  کہ جس میں  پانی کی باٹل چڑھ رہی تھی اور انتہائی کمزوری اور ناتوانی کے باوجود بھی مطالعہ، تلاوت قرآن اور نماز شب کو ترک نہیں  کیا۔ آپ اپنی عمر کے ذرا سا وقت بھی ضائع کرنے کو تیار نہیں  تھے۔

ای میل کریں