اپنے پورے وقت سے استفادہ کرتے تھے

اپنے پورے وقت سے استفادہ کرتے تھے

امام (ره) اپنے وقت سے پورا استفادہ کرتے تھے

امام  ؒاپنے وقت سے پورا استفادہ کرتے تھے۔ مثلاً اگر ڈاکٹر کی ہدایت ہوتی تھی کچھ چلنا ان کی صحت کیلئے مفید ہے تو امام  ؒ اس دستور پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے امور بھی انجام دیتے تھے۔ مثلاً صبح کچھ چلتے وقت اپنے ساتھ چھوٹا سا ریڈیو لے لیتے جس سے پارلیمنٹ کی کار روائی سنتے یا ظہر کے بعد دوسرے بیرونی پروگرام سنتے یا شام کے اخبارات پڑھتے تھے۔ امام  ؒ ایک وقت میں  کم سے کم دو کام انجام دیتے تھے۔ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق بھی عمل کرتے اور ساتھ ہی حالات سے بھی آگاہ ہوتے تھے۔

ای میل کریں