امام خمینیؒ کی روح اسی طرح ہمارے درمیان باقی ہے

امام خمینیؒ کی روح اسی طرح ہمارے درمیان باقی ہے

کمیل نصر، اہل قلم اور محقق

کمیل نصر، اہل قلم اور محقق:
وہ امام خمینیؒ کے فکری نفوذ کے سلسلہ میں کہتے ہیں: فقط امام خمینیؒ کا جسم ہمارے درمیان سے گیا ہے آپ کی روح اسی طرح ہمارے درمیان باقی ہے اور اسلامی امتوں کو زندگی بخش رہی ہے در حقیقت میں امامؒ کے پاس انبیا اور پیغمبروں کی رسالت تھی آپ اپنی بات کے سچے تھے فلسطین کے لوگ جنگوں میں آپ کی افکار سے الہام لیتے ہیں۔

ای میل کریں