بے ادبی کے بدلے درگزر اور چشم پوشی کرنا

بے ادبی کے بدلے درگزر اور چشم پوشی کرنا

امام (ره) کے منجملہ بلند اخلاق میں سے لوگوں کو درگزر کرنا

امام  ؒ کے منجملہ بلند اخلاق میں  سے لوگوں  کو درگزر کرنا اور ان سے چشم پوشی کرنا تھا جو آپ کی توہین کرتے تھے۔ جس کا واضح وروشن نمونہ بعض معروف لوگوں  کے ٹیلی گرام یا ان کے خطوط ہیں ۔ لیکن امام نہ صرف ان کی بے ادبی اور دشنام طرازی کو نظر انداز کرتے، بلکہ یہ اجازت بھی نہیں  دیتے تھے کہ امام  ؒ کے عقیدتمند ان کی طرف سے دفاع کریں ۔

ای میل کریں