تعریف سے ان کا دل تنگ ہوتا تھا

تعریف سے ان کا دل تنگ ہوتا تھا

میں اس بات کی گواہ ہوں کہ جب ٹی وی پر ان کی تعریف ہوتی

میں  اس بات کی گواہ ہوں  کہ جب ٹی وی پر ان کی تعریف ہوتی اور وہ سنتے تھے تو امام  ؒکا طرز عمل یہ ہوتا کہ اس شخص کی باتیں  ختم ہونے تک ٹیلی ویژن کی آواز بند کر دیتے۔ امام کا اصول یہ تھا کہ اپنی تعریف سے خوش نہیں  ہوتے تھے۔

ای میل کریں