جمہوری اسلامی، امام اور رہبری کی مظلومین عالم کی حمایت،جاری رکھے گا

جمہوری اسلامی، امام اور رہبری کی مظلومین عالم کی حمایت،جاری رکھے گا

عربوں نے جب بھی اسلام کو نقصان پہنچانا چاہا فلسطین سے شروع کیا اور فلسطین کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں... صلیبی جنگوں میں آٹھ بڑی جنگیں مسلمانوں پرلاد گیاجن کامقصد فلسطین تھا۔

جماران کے مطابق :جناب علی اکبر ولایتی نے یہ بیان کرنے کے ضمن میں کہ عربوں نے جب بھی اسلام کو نقصان پہنچانا چاہا فلسطین سے شروع کیا اور فلسطین کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں،انھوں نے تصریح کیا: صلیبی جنگوں میں آٹھ بڑی جنگیں مسلمانوں پرلاد گیاجن کامقصد فلسطین تھا۔  

 مقام معظم رہبری کے مشیر نے نشان دہی کی : فلسطین پر قبضہ جمانے کے بعد،اس ملک کو آزاد کرنے کے لئے مسلسل کوششں کی گئی ہیں،لیکن کیونکہ عرب ممالک،لوگوں کے ساتھ ہم صدا نہیں تھےاس لئے،ساری محنتیں نام کام ہوئیں۔ واحد ملک جس نے فلسطینی عوام کی حمایت سے ہاتھ نہیں اٹھایا سوریہ تھا اورجو کچھ آج ہم دیکھ رہے ہیں وہ نقصان ہے جو سوریہ کی حکومت اور عوام کمپ ڈیویڈ کے معاہدہ کی مخالفت اور مزاحمت میں برداشت کررہاہے ۔

اسی طرح انھوں نے فلسطینی عوام سے ایران اور حضرت امام (رح) کی حمایت کے متعلق کہا: سنہ ۱۳۴۰(مطابق1961)کے دور میں امام خمینی(رح)نے فلسطین کی آزادی کی صدا بلند کی جبکہ اس دور میں اس موضوع کے بار ےمیں کسی بھی صورت میں بات کرنے کا کوئی رسم اورجرائت نہیں تھی لیکن امام نے جس وقت ایران کو طاغوت کے ظلم وستم کےدباؤسے آزاد کرنے کا جھنڈا اُٹھایا فلسطین کی آزادی کی بات کوبھی ساتھ ساتھ پیش کیا۔  

انھوں مزید فرمایا: آمریکا اور اسرئیل نے پیسے اور اسلحہ کے زور پر ٹرویسٹی گروھوں کوایجاد کیا، آج ہم دیکھتے ہیں کہ ان گروہوں نے صدراسلام کے خوارج کے چہر ے کواپنی جنایاتوں سے سفید اور شرمندہ کیا ہے ۔

جناب ولایتی نے ٓل سعود اورداعش کامقدر شکست جانا اور بتایا: بلاشک  یمن، عراق، فلسطین کی عوام اور دیگر اسلامی ممالک جنھیں پرایشانیوں اور مشکلات کاسامناہے،کامیاب ہوں گے اور جمہوری اسلامی ایران مطلومان عالم کی حمایت جاری رکھے گا۔

انھوں نے آخر میں فرمایا:پوری دنیامیں ایران کی طرح کسی بھی ملک نے ایران کی حمایت نہیں کی ہے ۔

ای میل کریں